آج کی اچھی بات
حضرت علیؑ فرماتےہیں کہ خوش نصیب ہے وہ آنکھ جس نے اطاعت خداوندی میں نیند کو خیر آباد کہ دیا
آج کی حدیثِ
حضرت علیؑ فرماتےہیں کہ خوش نصیب ہے وہ آنکھ جس نے اطاعت خداوندی میں نیند کو خیر آباد کہ دیا
انمول موتی
حضرت علیؑ فرماتےہیں کہ خوش نصیب ہے وہ آنکھ جس نے اطاعت خداوندی میں نیند کو خیر آباد کہ دیا
تازہ ترین

آپ کسی ویب پیج سے ٹیکسٹ یا تصاویر سیو کرنا چاہتے ہیں مگر وہ الائوڈ نہیں کر رہا

آپ کسی ویب پیج سے ٹیکسٹ یا تصاویر سیو کرنا چاہتے ہیں مگر وہ الائوڈ نہیں کر رہا





جی ہاں ! اکثر یسا ہوتا ہے کہ ہم کسی ویب سائٹ کے ویب پیج سے کوئی ٹیکسٹ یا تصاویر سیو کرناکرنا چاہتے ہیں مگر جب ہم اس ٹیکسٹ کو سیلیکٹ کرتے ہیں کاپی کرنےکے لئے تو وہ کاپی نہیں ہوتا ،اگر ہم کوئی تصویر سیو کرنے کے لئے رائٹ کلک کرتے ہیں تو میسج آتا ہے کہ ایسا کرنا الائوڈ نہیں ہے تو بس ہم دیکھتے ہی رہ جاتے ہیں کہ اب کیا کریں۔اس مسئلے کا حل نکالنے کے لئے میں یہ ٹیٹوریل لکھ رہا ہوں اکثر ویب سائٹس پر رائٹ کلک کو جاوا سکرپٹ کے زریعےڈس ایبل کر دیا جاتا ہے تا کہ کوئی شخص بھی اس ویب سائٹ سے کوئی ڈیٹا مثلا ٹیکسٹ یا تصاویر کو غیر قانونی طور پر کاپی نہ کر سکے۔


رائٹ کلک کو کام میں لانے کے لئے نیچے دی گئی ہدایات پر عمل کریں

  • سب سے پہلےآپ اپنا ویب برائوزر اوپن کریں
  • اب آپ نے ویب برائوزر کی سیٹنگز میں جا کر جاو ا سکرپٹ کی آپشن کو ڈس ایبل کرنا ہے
  • یہاں میں آپکو گوگل کروم ایب براوزر میں جاوا سکرپٹ کو ڈس ایبل کرنے کا طریقہ بتائوںگا

گوگل کروم میں جاوا سکرپٹ کو ڈس ایبل کرنے کے لئے یہ سٹیپس فالوکریں

  • سب سے پہلےآپ اپنا ویب برائوزر اوپن کریں
  • اب آپ نے ویب برائوزر کی سیٹنگز میں جا کر شو اڈوانس سیٹنگز کی آپشن پر کلک کریں
  • اس کے بعد آپ کنٹینٹ سیٹنگز میں جائیں
  • کنٹینٹ سیٹمگز میں جانے کے بعد آپ جاوا سکرپٹ کو ڈس ایبل کر دیں
  • بہتر طریقے سے سمجھنے کےلئے نیچے دی گئی سکرین شاٹس سے مدد لیں



اگر آپ کو یہ پوسٹ پسند آئے تو اپنے دوستوں اور فیملی ممبرز کے ساتھ ضرور شیئر کریں - شکریہ

About Me Unknown

Furqan Khan is a web developer, SEO expert, Online Mentor And marketer working from last (1) years on the internet and managing several successful websites. You can contact us via Skype : Furqan.saleem76
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments :

Post a Comment