آج کی اچھی بات
حضرت علیؑ فرماتےہیں کہ خوش نصیب ہے وہ آنکھ جس نے اطاعت خداوندی میں نیند کو خیر آباد کہ دیا
آج کی حدیثِ
حضرت علیؑ فرماتےہیں کہ خوش نصیب ہے وہ آنکھ جس نے اطاعت خداوندی میں نیند کو خیر آباد کہ دیا
انمول موتی
حضرت علیؑ فرماتےہیں کہ خوش نصیب ہے وہ آنکھ جس نے اطاعت خداوندی میں نیند کو خیر آباد کہ دیا
تازہ ترین

سمندری کیبل میں فالٹ کی وجہ سے پاکستان میںانٹر نیٹ سروس شدید متاثر


آج کل پاکستان میں انٹرنیٹ صارفین کو انٹرنٹ کےاستعمال پر شدید دشواری کا سامنا کیونکہ انٹرنیٹ کی سپیڈ انتہا ئی سست روی کا شکار ہے اور اس خرابی کی وجی سے ناصرف لینڈ لائن صارفین متاثر ہیں بلکہ 3 جی صارفین کو بھی مشکلات کا سامنا ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹرنیٹ سپیڈ میں شدید کمی کو وجہ زیر آب کیبل سی می وی 4 ہے جس میں فالٹ پیدا ہو گیا ہے


اس کیبل کا شما ر ان بڑی کیبلز میں ہوتا ہے جو پاکستان کو انٹر نیٹ سے کنیکٹ کئے ہوے ہیں حکام نے کافی کوشش کے بعد کراچی سمندر میں اس جگہ کا تعین کر لیا ہے جہاں سے اس کیبل میں خرابی پیدا ہوئی ہے ویسے تو حکام نے کچھ گھنٹوں میں کیبل کا فالٹ دور کرنے کا کہا تھا لیکن اس کی مکمل بحالی میں دو سے تین ہفتے لگ سکتے ہیں فی الحال انٹرنیٹ کی ٹریفک دوسری کیبلز پر منتقل کر دی گئی ہے لیکن یہ دوسری کیبلز ٹریفک پاس کرنے کی اتنی کپیسٹی نہیں رکھتی جتنی کہ سی می 4 میں ہے اس لئے سی می وی 4 کی مکمل بحالی تک تمام انٹرنیٹ صارفین کو سلو برائوزنگ، سلو ڈائون لوڈنگ اور سلو اپ لوڈنگ میں شدید کمی کا مسئلہ درپیش سکتا ہے۔


متعلقہ حکام کے مطابق زیادہ استعمال کے اوقات کے لئے دوسری کیبلز کی بینڈوڈتھ بڑھانے کا کام بھی جاری ہے تا ہم سی می 4 کی مکمل بحالی تک صارفین ذیادہ بڑا ڈیٹا ڈائون لوڈ یا اپ لو ڈ کرنے کی کو شش نہ کریں تا کہ دوران ڈائون لوڈنگ یا اپ لوڈنگ انہیں کسی کوفت کا سامنا نا کرنا پڑے اور سست رفتار کا بحران مزید شدت نہ اختیار کر لے۔

About Me Unknown

Furqan Khan is a web developer, SEO expert, Online Mentor And marketer working from last (1) years on the internet and managing several successful websites. You can contact us via Skype : Furqan.saleem76
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments :

Post a Comment